اہم ترین خبریںپاکستان

تکفیری دہشتگرد اورنگزیب فاروقی کی پریس کانفرنس، آئی جی سندھ کو دھمکیاں

سپاہ صحابہ کے رہنما دہشتگرد اور قاتل اورنگزیب فاروقی کی کراچی میں محرم سے قبل تکفیرانہ پریس کانفرنس، آئی جی سندھ کو دھمکیاں

شیعیت نیوز : کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ کے رہنما تکفیری دہشتگرد اورنگزیب فاروقی کی کراچی میں محرم الحرام سے قبل پریس کانفرنس۔

اورنگزیب فاروقی دوران کانفرنس بار بار تکفیرانہ جملات بولتا رہا۔

یکم محرم الحرام کو پورے پاکستان میں خلیفہ دوئم کی شہادت سے منسوب کرکے جلوس نکالنے کا اعلان کیا۔

جبکہ آئی جی سندھ کی جانب سے سندھ کے بیشتر اضلاع میں یہ جلوس نکالنے پر پابندی لگائی۔

یہ بھی پڑھیں : محرم الحرام، ہفتہ 6 جولائی کو چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں، ماہر فلکیات

اورنگزیب فاروقی نے آئی جی سندھ کو دھمکیاں دیں اور کہا کہ اب ہم پورے پاکستان میں یہ جلوس نکالیں گے۔

اور پورے دس دن  دھرنے دیں گے۔

یہ محرم الحرام کے امن کے خلاف ایک مذموم سازش کو رنگ دیا جا رہا ہے، تاکہ اس بے بنیاد مسئلے کو بنیاد بنا کر محرم میں ماحول خراب کیا جائے۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں کو چاہئے کہ ایسے دہشتگردوں کو فلفور گرفتار کرکے نشان عبرت بنایا جائے تاکہ محرم الحرام بھرپور امن و امان کے ساتھ گزرے۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button