ملتان:شمر صفت ایس ایچ او سعید سیال کا علامہ اقتدار نقوی پر تشدد
شیعیت نیوز:مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج پر ملتان میں دو مقامات پر احتجاج کیا گیا۔
ملتان کے علاقے تھانہ نیوز ملتان کے ایس ایچ او سعید احمد سیال نے مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ اقتدار نقوی کو دوران احتجاج بلاجوازکیا۔
گرفتاری سے قبل شمر صفت ایس ایچ او نے علامہ اقتدار نقوی کو زد وکوب بھی کیا۔
ملتان کے مومنین نے احتجاج کیا ہے کہ علامہ اقتدار نقوی سمیت تمام گرفتر کارکنانوں کو رہا کیا جائے
یہ بھی پڑھیں:ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے صدر علامہ اقتدار نقوی کی پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل سے ملاقات
ایس ایچ او سعید سیال نے علامہ اقتدار نقوی پر بلاجواز تشدد کیا ملت تشیع پاکستان سے فوری معافی مانگیں اور انہیں عہدے سے معطل کیا جائے۔
احتجاج کے دوران پولیس نے علامہ اقتدار نقوی سمیت دس مومنین کو گرفتار کیا ہے۔







