اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے صدر علامہ اقتدار نقوی کی پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل سے ملاقات

علامہ اقتدار حسین نقوی کا کہنا تھا کہ 8فروری کو ایم ڈبلیو ایم کے کارکنان انشااللہ قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے حکم پہ اتحادی جماعت کو ووٹ دیں گے

شیعیت نیوز: مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے صوبائی صدر علامہ اقتدار حسین نقوی کی وفد کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و سابق وفاقی وزیر زرتاج گل وزیر سے اُن کے گھر میں ملاقات کی ۔

یہ بھی پڑھیں: عاشور کے جلوس کی خود قیادت کروں گی، رہنما پی ٹی آئی ،رکن قومی اسمبلی زرتاج گل وزیر

اس موقع پہ پی ٹی آئی رہنما ملک اقبال، ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے صوبائی سیکرٹری سیاسیات وسیم زیدی، سیکرٹری تنظیم سازی دلاور زیدی موجود تھے۔

علامہ اقتدار حسین نقوی کا کہنا تھا کہ 8فروری کو ایم ڈبلیو ایم کے کارکنان انشااللہ قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے حکم پہ اتحادی جماعت کو ووٹ دیں گے

اور انشااللہ جیت تحریک انصاف کی ہوگی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button