علامہ شبیر حسن میثمی سے علامہ سید افتخار حسین نقوی کی اہم ملاقات

24 جولائی, 2024 15:42

شیعیت نیوز : شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سے چیئرمین امام خمینی ٹرسٹ و چیئرمین سچ ٹی وی، سابق ممبر اسلامی نظریاتی کونسل علامہ سید افتخار حسین نقوی کی نجف اشرف سے واپسی پر اہم ملاقات۔

ایس یو سی کے مرکزی سیکرٹری جنرل کے برادر بزرگوار مرحوم مصدق حسین لاکھانی کی فاتحہ خوانی کی۔

یہ بھی پڑھیں : پاراچنار، ولی العصر سکول میں تقریب، جید علمائے کرام کی شرکت

بعد ازاں موجودہ ملکی صورتحال و زائرین امام حسین علیہ السلام کے مسائل پر تفصیلی گفت و شنید بھی ہوئی۔

5:22 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top