تحریک لبیک کے ناصبیوں نے شیعہ عزادار خاتون کے خلاف توہین صحابہ کا الزام لگادیا

21 جولائی, 2024 08:05

شیعیت نیوز:تحریک لبیک کے ناصبیوں نے شیعہ عزادار خاتون کے خلاف توہین صحابہ کا الزام لگادیا

تفصیلات کے مطابق حافظ آباد میں تحریک لبیک کے شرپسندوں نے  شیعہ عزادار خاتون علیشا زہرا پر الزام لگایا ہے کہ اس نے خلیفہ دوئم کی توہین کی  ہے اس پر توہین صحابہ کا مقدمہ درج کیا جائے ۔

ذرائع کے مطابق علیشہ زہرا نامی فیک آئی ڈی ہے جو تحریک لبیک کے گماشتوں نے خود بنائی ہے تاکہ شیعہ عزاداروں کو ہراساں کیا جاسکے۔

یہ بھی پڑھیں: مانسہرہ :تحریک لبیک کے انتہاپسندوں نے طالبات کے سکول کو آگ لگا کر خاکستر کردیا

اہل علاقہ نے مطالبہ کیا ہے کہ تحریک لبیک کے شرپسندیوں پر گہری نظر رکھی جائے ۔

اس سے قبل بھی تجریک لبیک کے ناصبیوں کے سرگرمیوں کے باعث شیعہ عزاداروں کو مشکلات کاسامنا کرنا پڑا۔

ماضی میں اس تنظیم پر پابندی بھی لگائی گئی تھی۔

مانسہرہ میں طالبات کے سکول کو بھی تحریک لبیک کے گماشتوں نے خاکستر کردیا تھا۔

2:23 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top