پاکستان کی اہم خبریں

مانسہرہ :تحریک لبیک کے انتہاپسندوں نے طالبات کے سکول کو آگ لگا کر خاکستر کردیا

دی نیوز انٹرنیشنل کے صحافی ارشد یوسفزئی کے مطابق مانسہرہ سکول کو جلانے کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم تحریک لیبک پاکستان نے قبول کی ہے۔

شیعیت نیوز:ضلع مانسہرہ میں گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کروڑی بالا کو تحریک لبیک کے انتہا پسندوں نے آگ لگا دی۔

اس دوران سکول کی عمارت جل کر رکھ کا ڈھیر جبکہ سکول میں تمام سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔

گرلز پرائمری سکول کو آگ لگانے کے بعد پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

یہ بھی پڑھیں: مفتی طارق مسعود نے تحریک لبیک والوں کو ڈپریشن کا شکار قرار دے دیا

دی نیوز انٹرنیشنل کے صحافی ارشد یوسفزئی کے مطابق مانسہرہ سکول کو جلانے کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم تحریک لیبک پاکستان نے قبول کی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ سکول میں ڈانس ہورہا تھا اس لئے سکول کو آگ لگا دی گئی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button