ٹوبہ ٹیک سنگھ :اروتی گاوں کے تکفیریوں نے پولیس کی ملی بھگت سے عزادار پر توہین صحابہ کا جھوٹا مقدمہ درج کروادیا

21 جولائی, 2024 07:44

شیعیت نیوز:اروتی گاوں کے تکفیریوں نے شیعہ عزادار پر توہین صحابہ کا بے بنیاد اور جھوٹا مقدمہ درج کروادیا

تفصیل کے مطابق اروتی نامی گاوں میں حبیب جعفری شیعہ عزادار پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس نے توہین صحابہ پر مبنی فیسبک پر پوسٹ کی ہے تکفیریوں کے واویلا پر توہین صحابہ کا بے بنیاد اور جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا ۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق حبیب جعفری نے فیسبک پر لکھا کہ صحابہ کی اولادیں اہبیت کو قتل کرنے کیلئے جمع ہوگئی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: شیخوپورہ مجلس عزا پر تکفیریوں کا حملہ2 مومنین شہید، مجلس وحدت مسلمین کا منصوبہ سازوں کی گرفتاری کا مطالبہ

تاریخ کے سچ کو قلمبند کرنے پر شیعہ عزادار پر توہین کا مقدمہ درج کیا گیا اور گرفتار کرلیا گیا ہے۔

اروتی کے شیعہ سنی مسلمانوں نے مطالبہ کیا ہے کہ علاقہ کے شرپسندوں کو لگام ڈالی جائے تاکہ علاقے میں امن کو نقصان نہ پہنچے ۔

12:36 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top