علامہ شبیر حسن میثمی کی بوتراب اسکاؤٹس سے نشتر پارک کراچی میں ملاقات اور اہم خطاب
شیعیت نیوز : علامہ شبیر حسن میثمی نے بوتراب اسکاؤٹس سے نشتر پارک کراچی میں ملاقات کی اور اہم خطاب کیا۔
سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی نے محرم الحرام 1446ھ نشتر پارک کراچی کے مرکزی جلوس عزا کے انتظامات کے سلسلہ میں بوتراب اسکاؤٹس کے جوانوں سے ملاقات کی۔
یہ بھی پڑھیں :علامہ عارف واحدی کا وہاڑی میں روز عاشور کے اجتماع سے خطاب مصائب
اس دوران انہوں نے جوانوں سے اہم خطاب بھی کیا
اس موقع پر دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں۔







