علامہ عارف واحدی کا وہاڑی میں روز عاشور کے اجتماع سے خطاب مصائب

18 جولائی, 2024 17:22

شیعیت نیوز : علامہ عارف حسین واحدی نے روز عاشورا کے اپنے خطاب میں غزہ، فلسطین اور کشمیر کی دردناک صورتحال کے علاوہ امت مسلمہ کے اتحاد کی ضرورت پر بھی تفصیل سے گفتگو کی۔

علامہ عارف واحدی کا وہاڑی میں روز عاشور کے اجتماع سے خطاب اور بیان "ذکر مصائب”

انہوں نے مسقط عمان اور شیخوپورہ میں عزاداروں کے خلاف دہشتگردی اور پورے ملک میں مختلف مقامات پر عزاداری میں رکاوٹیں ڈالنے پر شدید احتجاج کیا۔

علامہ عارف حسین واحدی نے مظلوم کربلا علیہ السلام کی شہادت کا مصائب پڑھا۔

یہ بھی پڑھیں :عمر کوٹ میں شیعوں پر حملہ،امن و امان اور عزاداروں کی حفاظت کا مطالبہ

یہ اجتماع شیعہ و سنی کا بہت بڑا اجتماع تھا-

جس میں جماعت اسلامی اور دیگر مذہبی جماعتوں کے وفود، علماء کرام اور شخصیات نے بھی شرکت کی۔

علاوہ ازیں انجمن تاجران، سول سوسائٹی اور میڈیا کے نمائندے بھی موجود تھے۔

5:49 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top