اہم ترین خبریںپاکستان
ایس ایچ او بصیر پور شمر بن گیا:ذوالجناح کی بے حرمتی ،سید زادیوں پر بدترین تشدد80مومنین پر مقدمہ درج
تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی سرکل بصیرپور ذوالفقار وریو کی نگرانی میں طاہر وحید ایس ایچ او تھانہ بصیرپور ضلع اوکاڑہ نے موضع گل شاہ بصیرپور میں 120 سال قدیم ماتمی جلوس پر بھاری نفری کے ساتھ حملہ کیا۔

شیعیت نیوز:ایس ایچ او بصیر پور شمر بن گیا۔ذوالجناح کی بے حرمتی ،سید زادیوں پر بدترین تشدد کیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی سرکل بصیرپور ذوالفقار وریو کی نگرانی میں طاہر وحید ایس ایچ او تھانہ بصیرپور ضلع اوکاڑہ نے موضع گل شاہ بصیرپور میں 120 سال قدیم ماتمی جلوس پر بھاری نفری کے ساتھ حملہ کیا۔
اولاد رسول ص سید زادیوں پر بدترین تشدد کیا۔
شبیہ ذوالجناح کی توہین کی ۔
یہ بھی پڑھیں: دس محرم کو سیر وسیاحت اور پکنک منانے والے درجنوں افراد حادثات کا شکار ہوگئے
رہنما شیعہ علماء کونسل پاکستان میاں فرزند علی چھچھر تحصیل سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پاکستان میاں شفقت عباس چھچھر سمیت 80 مومنین پے جھوٹی ایف آئی آر بھی درج کی گئی ۔
مومنین نے مطالبہ کیا ہے ایس ایچ او کے فوری طور پر معطل کیا جائے ۔