سرگودھا ؛جلوس میں علم مبارک لیکر جانے پر تکفیریوں کا واویلا،متصعب انتظامیہ نے 20عزاداروں پر مقدمہ درج کردیا

18 جولائی, 2024 07:07

شیعیت نیوز:سرگودھا میں مسجد کے سامنے سے علم مبارک لیکر گزرنے  پر 20عزاداروں پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق 8 محرم کو سرگودھا کے درکھانوالہ میں مسجد فاروق اعظم کے سامنے مومنین علم مبارک لیکر گزرتے تو تکفیری وہابیوں  نے واویلا مچادیا۔

متصعب انتظامیہ نے تکفیریوں کی ملی بھگت سے 20 عزاداروں پر مقدمہ درج کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: پولیس نے بدترین برہنہ تشدد کیا،ایس ایچ او تکفیریوں سے ملا ہوا ہے،مفتی فضل ہمدردکی شاہ لطیف ٹاون تھانہ کے باہر مظاہرین سے گفتگو

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا تھا کہ محرم میں اہل تشیع کے ساتھ ایسا رویہ اختیار کرنا چاہتے ہیں جس سے معلوم ہوکہ وہ بھی ہمارا حصہ ہیں ۔

محرم میں سبیلیں تو لگائی گئی ہیں مگر محض علم مبارک لیکر گزرنے پر بیس افراد پر مقدمہ درج کیا گیا۔

5:49 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top