علامہ شبیر میثمی کا امام بارگاہ بقیة الله کراچی میں انتظامات کا جائزہ اور خطاب
شیعیت نیوز : چیئرمین جامع مسجد و امام بارگاہ بقیة اللہ ڈیفنس کراچی خطیب جمعہ و سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی ایام عزاء کے سلسلے میں منعقدہ مجلس عزاء سے موجودہ ملکی صورتحال پر عزاداران مظلوم کربلا امام حسین علیہ السلام سے اہم خطاب کیا اور انتظامات کا جائزہ بھی لیا۔
انہوں نے خطیب شہیر علامہ سید شہنشاہ نقوی سے ملاقات کی اور مختلف امور پر مفصل گفتگو بھی ہوئی۔
یہ بھی پڑھیں : محرم الحرام: ملک بھر سے اہم علمائے کرام اور ذاکرین کا پنجاب میں داخلہ بند
بعد ازاں انہوں نے خطیب محترم کو زہرا(س) اکیڈمی پاکستان کی جانب سے اشاعت کردہ کتب کا تحفہ بھی دیا۔







