پنجاب ؛ محرم میں امن و امان برقرار رکھنے کیلیے فوج اور رینجرز کی خدمات طلب

05 جولائی, 2024 15:46

شیعیت نیوز : ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق مجموعی طور پر صوبے کے لیے فوج اور رینجرز کی 150 کمپنیوں کی خدمات طلب کی گئی ہیں۔

مختلف اضلاع کی ضرورت کے مطابق یکم سے 12 محرم کے دوران خدمات طلب کی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں : علامہ عقیل الغروی کراچی پہنچ گئے،گورنر سندھ کا ایئرپورٹ پر استقبال

پنجاب بھر میں فوج کی 69 اور رینجرز کی 81 کمپنیاں تعینات کرنے کے لیے مراسلہ لکھا گیا۔

جوکہ پنجاب پولیس کی درخواست کے مطابق سیکیورٹی میں معاونت کے لیے لکھا گیا۔

1:59 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top