اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

علامہ عقیل الغروی کراچی پہنچ گئے،گورنر سندھ کا ایئرپورٹ پر استقبال

علامہ عقیل الغروی نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کی کامیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر مرکزی تنظیم عزاداری کے سربراہ ایس ایم نقی سمیت دیگر شیعہ رہنما بھی موجود تھے۔

 شیعیت نیوز:علامہ عقیل الغروی ایامِ عزا کی مجالس میں شرکت کے لئے لندن سے پاکستان آئے ہیں۔

گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کراچی ائیرپورٹ پر معروف عالم دین علامہ عقیل الغروی کا استقبال کیا۔

گورنر سندھ نے انہیں کراچی آمد پر خوش آمدید کہا۔

علامہ عقیل الغروی نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کی کامیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر مرکزی تنظیم عزاداری کے سربراہ ایس ایم نقی سمیت دیگر شیعہ رہنما بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: آیت اللہ سید عقیل الغروی کےانچولی سوسائٹی میں عشرہ محرم الحرام سے خطاب کے قدآوراشتہارات شہر کی مرکزی شاہراہوں پر آویزاں

انجینئر وسیم عابدی کے مطابق بارگاہِ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی میں عشرہ مجالس محرم الحرام یکم تا10 محرم الحرام 10:30بجےشب منعقد ہوں گی

آیت اللّٰہ عقیل الغروی (آف لندن)خطاب کرینگے، ٹرسٹ کے جنرل سیکرٹری میثم کاظمی نے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی گزارش کی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button