اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

حکومت پنجاب کا دورانِ جلوس ہائے عزا نیاز اور سبیلوں کے اہتمام کا اعلان

ہم اہل تشیع کے احساسات کے ساتھ ہیں، جن روٹس سے جلوس نے گزرنا ہے وہاں میری طرف سے سبیلیں ہوں گی۔

شیعیت نیوز: محرم ا لحرام میں جو جذبات اہل تشیع کے ہیں وہی ہمارے ہیں، محرم الحرام میں سکیورٹی کے حوالے سے آئی جی پنجاب اور متعلقہ محکموں کے ساتھ میٹنگ کی، جن علما کرام کا تعلق اہل تشیع سے ہے ان کو ڈی پی او، آر پی اوز خود جاکر ملیں۔

ہم اہل تشیع کے احساسات کے ساتھ ہیں، جن روٹس سے جلوس نے گزرنا ہے وہاں میری طرف سے سبیلیں ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت کا انوکھا فیصلہ!6 سے 11 محرم تک سوشل میڈیا بند رہے گا

ہم محرم الحرام میں پہلی مرتبہ نیاز کا اہتمام بھی کریں گے، حکومت پنجاب کی جانب سے جلوس کے روٹس پر نیاز دی جائے گی۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ جو اہل تشیع کے خدشات اور تحفظات ہیں وہ ہم خود سنیں گے، ایک سینٹرل کنٹرول رومز بنائیں گے .خواجہ سلمان رفیق اس کی سربراہی کریں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button