اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

پنجاب حکومت کا انوکھا فیصلہ!6 سے 11 محرم تک سوشل میڈیا بند رہے گا

حکومت پنجاب نے محرم الحرام کے موقع پر غیر مناسب مواد اور مذہبی انتہا پسندی سے بچنے کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

شیعیت نیوز:حکومت پنجاب کا انوکھا فیصلہ کیا ہے 6 سے 11 محرم تک صوبے میں سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

حکومت پنجاب نے محرم الحرام کے موقع پر غیر مناسب مواد اور مذہبی انتہا پسندی سے بچنے کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے اس حوالے سے وفاقی وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: دہشتگرد تکفیری گروہ کی جانب سے محرم الحرام سے قبل ملت تشیع مخالف تقریریں

خط میں کہا گیا ہے کہ 6 محرم سے 11 محرم تک پنجاب بھر میں فیس بک، ٹوئٹر، انسٹاگرام، یوٹیوب، وٹس ایپ اور ٹک ٹاک بند رکھا جائے۔ تاکہ مذہبی انتہا پسندی سے بچا جا سکے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button