اہم ترین خبریںپاکستان

آئی ایس او پاکستان جنوبی پنجاب کے ضلعی مسئولین کی تربیتی ورکشاپ

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام صوبہ جنوبی پنجاب کے ضلعی مسئولین کے لئے تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ملتان میں صوبائی سیکرٹریٹ مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب مسجد ولی العصر میں کیا گیا۔

جس میں صوبہ بھر سے مسئولین سے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں:ملتان، مفتی فضل ہمدرد کا ”ہمدرد ہاؤس” کا دورہ، طلباء اور منتظمین سے ملاقات

مختلف علما کرام اور سینئرز نے شرکت کی اور مسئولین سے گفتگو کی۔

تین روزہ ورکشاپ کے دوران مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری سلیم عباس صدیقی، رکن ذیلی نظارت علامہ غضنفر علی حیدری، سید احسن کاظمی، مولانا جواد حسین خان، اور دیگر نے مختلف تربیتی موضوعات پر گفتگو کی

متعلقہ مضامین

Back to top button