علامہ شبیر حسن میثمی کی جے ایس او پاکستان کی مرکزی ورکشاپ میں شرکت

02 جولائی, 2024 22:28

شیعیت نیوز : مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے پانچ روزہ جعفریہ تربیتی ورکشاپ کے آخری روز بمناسبت یوم تاسیس جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی پروگرام میں شرکت کی۔

مرکزی جعفریہ تربیتی ورکشاپ میں ملک بھر سے کثیر تعداد میں جوان شریک ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں : عزاداری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے جعفریہ اسکاوٹس کے جوانوں سے خطاب بھی کیا۔

قابل ذکر ہے کہ اس موقع پر شعبہ تبلیغات علامہ اظہر عباس شیرازی، مولانا فیاض حسین مطھری، مولانا امداد علی گھلو و دیگر رفقاء بھی موجود تھے۔

1:33 شام مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top