اہم ترین خبریںپاکستان
شیعہ کلنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا،پھالیہ میں شیعہ عزادار اسد عمران نقوی شہید
پھالیہ کے مومنین نے پولیس سے ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے

شیعیت نیوز: شیعہ کلنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا،پھالیہ میں شیعہ عزادار اسد عمران نقوی شہید ہوگئے
تفصیلات کے مطابق شہید اعجاز نقوی کے فرزند ارجمند اسد عمران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہوگئے ۔
واقعہ گزشتہ رات پیش آیا تاحال ملزمان کو گرفتار نہیں کیا جاسکا۔
یہ بھی پڑھیں: علامہ ساجد نقوی کا دورہ پھالیہ، شہیدِ عزاداری سید اعجاز نقوی کی برسی میں خصوصی شرکت
پھالیہ کے مومنین نے پولیس سے ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے
یاد رہے ۲۰ سال قبل شہید کے والد کو بھی کالعدم لشکر جھنگوی نے شہید کیا تھا۔