اہم ترین خبریںپاکستان

حجرہ شاہ مقیم۔ناصبی دعوت اسلامی کے قاری کی مدرسہ میں بچے سے بدفعلی

پولیس کے مطابق ملزم قلعہ سوندھا سنگھ مسجد میں بچوں کو قرآن حفظ کرنے کی تعلیم دیتا ہے، جس نے کم سن بچے کو اپنی رہائش گاہ مسجد کے حجرے میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

شیعیت نیوز: دیپالپور میں قاری نے اپنے طالب علم کو حجرے میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

قلعہ سوندھا سنگھ میں قاری اکرام نے اپنے کم سن طالب علم کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، جسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم قلعہ سوندھا سنگھ مسجد میں بچوں کو قرآن حفظ کرنے کی تعلیم دیتا ہے، جس نے کم سن بچے کو اپنی رہائش گاہ مسجد کے حجرے میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

یہ بھی پڑھیں: حجرہ شاہ مقیم : شیعہ ہراسی کا ایک اور واقعہ ،شیعہ عزادار پر توہین صحابہ کا جھوٹا مقدمہ درج

تھانہ حجرہ شاہ مقیم پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا۔

ڈی پی او اوکاڑہ کا کہنا ہے کہ بچوں کے ساتھ زیادتی اور جنسی درندگی کے واقعات کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ زیادتی کے واقعہ کا ذمہ دار تکفیری ملاں دعوت اسلامی سے وابستہ ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button