اہم ترین خبریںپاکستان

حجرہ شاہ مقیم : شیعہ ہراسی کا ایک اور واقعہ ،شیعہ عزادار پر توہین صحابہ کا جھوٹا مقدمہ درج

مقدمہ کے متن کے مطابق  ایک مدرسہ کے مولوی نے بچے سے جنسی سے زیادتی کی جس بنا پر اسے گرفتار کیا گیا ،میاں علی رضا پر الزام لگایا گیا کہ فیسبک پر مولوی کی بچے سے زیادتی پر لکھا کہ یہ حضرت عمر کی سنت ہے  وہ بھی ایسے ہی کرتے تھے ۔

شیعیت نیوز:حجرہ شاہ مقیم میں ایک شیعہ نوجوان  شیعہ ہراسی کا شکار ہوگیا ۔

تفصیلات کےمطابق شیعہ عزادار میاں علی رضا پر فیسبک پر خلیفہ دوئم کی توہین کا الزام عائد کرکے  پریس کلب کے صحافی نے مقدمہ درج کروایا۔

یہ بھی پڑھیں: جنگل کا قانون ! توہین صحابہ کے جھوٹے الزام میں ایک اور شیعہ نوجوان بےدردی سے شہید

مقدمہ کے متن کے مطابق  ایک مدرسہ کے مولوی نے بچے سے جنسی سے زیادتی کی جس بنا پر اسے گرفتار کیا گیا ،میاں علی رضا پر الزام لگایا گیا کہ فیسبک پر مولوی کی بچے سے زیادتی پر لکھا کہ یہ حضرت عمر کی سنت ہے  وہ بھی ایسے ہی کرتے تھے ۔

تاہم میاں علی رضا نے ایسے کمنٹ سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے ۔

صحافی نے اثر رسوخ کے تحت شیعہ عزادار پر مقدمہ درج کروادیا ہے جس کے بعد علی رضا کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button