ایم ڈبلیو ایم رہنماء ناصر شیرازی کی علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات

16 جون, 2024 16:39

شیعیت نیوز : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی اور مجلس علمائے مکتب اہلبیت کے نائب صدر علامہ اقبال بہشتی نے علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات کی۔

دوران ملاقات ان کے داماد سید تہذیب الحسن کی ناگہانی وفات پر تعزیت کی۔

یہ بھی پڑھیں : اسلامی تحریک کے 4 رہنماؤں کو وزیراعلیٰ جی بی کا کوآرڈینیٹر بنانے کا فیصلہ

انہوں نے فاتحہ خوانی بھی کی اور مرحوم کے لواحقین کے لئے صبر اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا بھی کی۔

11:19 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top