اہم ترین خبریںپاکستان

کالعدم سپاہ صحابہ کے سرغنہ احمق لدھیانوی کا پشاور کے شیعہ مسلمانوں کو کچلنے کی کھلے عام دھمکیاں

احمق لدھیانوی  نے کہا کہ پارہ چنار کے شیعہ اگر تعداد میں اکثریت میں ہیں تو پشاور میں ہماری تعداد زیادہ ہے ،ہم انہیں کچل دیں گے۔

شیعیت نیوز:  کالعدم سپاہ صحابہ کے سرغنہ احمق لدھیانوی نے پشاور میں جلسہ عام میں تقریر کرتے شیعہ مسلمانوں کو کھلے عام دھمکیاں دی ہیں۔

احمق لدھیانوی  نے کہا کہ پارہ چنار کے شیعہ اگر تعداد میں اکثریت میں ہیں تو پشاور میں ہماری تعداد زیادہ ہے ،ہم انہیں کچل دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور میں کالعدم سپاہ صحابہ کی ریلی میں شیعہ مسلمانوں کی تکفیر،انتظامیہ خاموش؟

احمد لدھیانوی نے اس سے قبل کراچی ،گجرانوالہ میں بھی شیعہ مسلمانوں کی تکفیر کرتے ہوئے  کھلے عام دھمکیاں دی ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button