اہم ترین خبریںپاکستان

گرمی کی شدت میں سبیل حسینی کے اہتمام پر ناصبی تکفیریوں کی مذموم مہم۔پانی پلانا حرام قرار دے دیا

پاکستان میں جاہ بجاہ سبیلوں کا اہتمام کیا گیا توتکفیریوں نے واویلا شروع کردیا ہے کہ امام حسین کے نام پر پانی کیوں پلایا جارہا ہے یہ تو غیر اللہ کے نام پر حرام ہے اور یہ سراسر حرام ہے۔

شیعیت نیوز:پاکستان میں بڑھتی ہوئی گرمی کی شدت کے باعث پاکستان بھر میں ٹھنڈے اور میٹھے پانی کی سبیلوں کا انتظام کیا جارہا ہے۔

ملتان سمیت پاکستان کے متعدد شہروں میں بنام امام حسین علیہ السلام سبیل حسینی کا اہتمام کیا گیا ہے تاکہ پیاسوں کی یاد  میں پیاس بجھائی جاسکے۔

پاکستان میں جاہ بجاہ سبیلوں کا اہتمام کیا گیا توتکفیریوں نے واویلا شروع کردیا ہے کہ امام حسین کے نام پر پانی کیوں پلایا جارہا ہے یہ تو غیر اللہ کے نام پر حرام ہے اور یہ سراسر حرام ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ملعون تکفیری ناصبی مولوی حافظ عبدالیزید بھٹی پر توہین اہلبیت کا مقدمہ درج،گرفتاری کا مطالبہ

پاکستان میں کفر و تکفیر اور نفرت پر مبنی نعروں  نے فرقہ واریت کے ناسور کو ہمیشہ پھیلایا ہے

افسوس کا مقام تو یہ ہے کہ اب پاکستان میں امام حسین علیہ السلام کے نام پر پانی پلانا بھی حرام قرار دیا ہے ۔

دراصل یہ بغض امام حسین سے ہے اور یہی ناصبیت ہے

سوشل میڈیا صارفین نے بھی ایسی مہم کی مذمت کی ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button