اہم ترین خبریںپاکستان

ملعون تکفیری ناصبی مولوی حافظ عبدالیزید بھٹی پر توہین اہلبیت کا مقدمہ درج،گرفتاری کا مطالبہ

مدعی مقدمہ اسد نے ایف آئی آر میں یہ موقف اپنایا ہے کہ مولوی خالق بھٹی نے اسلامی تعلیمات کے خلاف موقف اپنایا ہے ۔

شیعیت نیوز: ملعون تکفیری ناصبی مولوی حافظ عبدالیزید بھٹی پر توہین اہلبیت کا مقدمہ درج ہوگیا۔

ایف آئی آر کے مطابق ناصبی مولوی نے  بارہ اماموں کی نفی کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔یزید کا دفاع کرنا اسلام کا دفاع کرنا ہے ۔

مدعی مقدمہ اسد نے ایف آئی آر میں یہ موقف اپنایا ہے کہ مولوی خالق بھٹی نے اسلامی تعلیمات کے خلاف موقف اپنایا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: ناصبی حافظ عبد الزید بھٹی کا ناصبی چہرہ سب پر عیاں ہوگیا،علامہ محمد امین شہیدی

ایسے اقدامات سے پاکستان میں فرقہ واریت کا ناسور پھیلے گا۔

ملک میں فرقہ واریت کا جن بے قابو ہوگیا تو ملک میں امن کا قیام محال ہوجائے گا

مدعی مقدمہ نے مطالبہ کیا ہے کہ ناصبی مولوی کو گرفتار کیا جائے اور کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button