اہم ترین خبریںپاکستان

ٹی ایل پی کے کارکن ناصبی قاری عمر کی سوشل میڈیا پرشیعہ مخالف مہم پر اندراج مقدمہ اور گرفتاری کا مطالبہ

درخواست کے مقدمہ کے مطابق ملزم قاری عمر نے محلے کی لڑائی کے دوران بھی اسے شیعہ سنی دشمنی کا رنگ دینے کی کوشش کی ہے اور آئے روز شیعہ مخالف پوسٹی کرتا ہے  جس سے علاقے کا امن خراب کا خدشہ ہے

شیعیت نیوز: شرق پور میں شدت پسند تنظیم تحریک لبیک کے کارکن قاری عمر کی جانب سے سول میڈیا پر شیعہ مخالف مہم کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کردی گئی ہے ۔

درخواست کے مقدمہ کے مطابق ملزم قاری عمر نے محلے کی لڑائی کے دوران بھی اسے شیعہ سنی دشمنی کا رنگ دینے کی کوشش کی ہے اور آئے روز شیعہ مخالف پوسٹی کرتا ہے  جس سے علاقے کا امن خراب کا خدشہ ہے

یہ بھی پڑھیں: کالعدم سپاہ صحابہ کی اسلام آباد میں ریلی،شیعہ مسلمانوں کی کھلے عام تکفیر،انتظامیہ خاموش؟

درخواست گزار نے مطالبہ کیا ہے کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے فوری  طور پر گرفتار کیا جائے ۔

گر ملزم کو گرفتار نہ کیا گیا تو علاقے  میں فرقہ واریت پھیلنے کا خدشہ ہے ۔

یاد رہے اس سے قبل تحریک لبیک کا گماشتہ احسن باکسر بھی پابند سلاسل ہے ۔

کالعدم دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ ولشکر جھنگوی کے بعد اب ناصبیوں کی بدنام زمانہ تنظیم تحریک لبیک پاکستان بھی اہل بیت اطہارؑ خصوصاً فرزندرسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت امام مہدی آخر الزمان عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی شان اقدس میں بدترین گستاخیوں اور نازیبا الفاظ ادا کرنےلگی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button