کالعدم سپاہ صحابہ کی اسلام آباد میں ریلی،شیعہ مسلمانوں کی کھلے عام تکفیر،انتظامیہ خاموش؟

19 مئی, 2024 06:31

شیعیت نیوز:کالعدم انجمن  سپاہ صحابہ کی اسلام آباد میں ریلی نکالی گئی۔

ریلی میں سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں  بڑی تعداد میں  شامل تھے۔

ریلی دفاع صحابہ کے نام پر ریلی نکالی گئی تھی ،ریلی میں کھلے عام شیعہ مسلمانوں کی تکفیر پر مبنی نعرے بازی کی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں: کالعدم سپاہ صحابہ کے تکفیری ٹولے کی پریس کانفرنس،مکتب تشیع کو کھلی دھمکیاں

سول سوسائٹی کے  ترجمان کے مطابق شہر اقتدار میں کھلے عام شیعہ مسلمانوں کی تکفیر اور کالعدم تنظیم کے جھنڈوں کی نمائش قانون کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے ۔

کالعدم تنظیم کے غنڈوں کی  سرعام تکفریت پہ مبنی نعروں پہ انتظامیہ نے تاحال کوئی کارروائی نہیں کی ۔

شیعہ قائدین نے مطالبہ کیا ہے کہ  دفاع صحابہ کے نام پر پاکستان کے شہروں میں شیعہ مسلمانوں کی تکفیر لمحہ فکریہ ہے ۔قانون نافذ کرنے والے ادارے   کاروائی عمل میں لائی۔

2:58 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top