اہم ترین خبریںپاکستان

کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کے غنڈہ عطا دیشانی کی شیعہ مسلمانوں کے قتل کی کھلے عام دھمکیاں

اسلام آباد میں بھی دیشانی نے دفاع صحابہ نامی ریلی میں تقریر کے دوران اشتعال انگریزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے  پاکستان کے اہلسنت عوام کو ملت تشیع پاکستان کے خلاف اکسایا ہے ۔

شیعیت نیوز: کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ کے غنڈے  عطا دیشانی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں  تقریر کے دوران  شیعہ مسلمانوں کو قتل اور خودکش  حملوں کی دھمکیاں دی ہیں۔

عطا ذیشانی نے اس سے قبل بھی پاکستان میں تکفریت پہ مبنی تقریروں سے ملک کے امن کو خطرے سے دوچار کیا ہے۔

ملعون دیشانی نے کہا ہے کہ  شیعہ مسلمانوں کو ہم خود کیفرکردار تک پہنچائیں گے۔

اسلام آباد میں بھی دیشانی نے دفاع صحابہ نامی ریلی میں تقریر کے دوران اشتعال انگریزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے  پاکستان کے اہلسنت عوام کو ملت تشیع پاکستان کے خلاف اکسایا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: کالعدم سپاہ صحابہ کی اسلام آباد میں ریلی،شیعہ مسلمانوں کی کھلے عام تکفیر،انتظامیہ خاموش؟

ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی شیعہ مسلمانوں کی کھلے عام تکفیر اور خودکش دھماکوں کی دھمکیاں  تشویشن ناک ہیں ۔

ملت تشیع پاکستان کے قائدین نے مطالبہ کیا ہے کہ  شیعہ سنی   متحد ہیں تکفیری ٹولہ ملک میں امن کو تباہ کرنا چاہتا ہے ۔قانون نافذ کرنے والے ادارے اپنا کردار ادا کریں ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button