اہم ترین خبریںمقبوضہ فلسطین

الاقصی بریگیڈ کی جانب سے صہیونی علاقوں پر میزائلوں کی بارش

فلسطینی مقاومتی تنظیم الاقصی بریگیڈ نے غزہ کے اطراف میں واقع صہیونی علاقوں پر شدید میزائل حملے کئے ہیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق فلسطینی مجاہدین کے حملے میں صہیونی فوج کے دفاعی آلات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:حزب اللہ کا اسرائیل پر کیتوشا میزائلوں سے حملہ، بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی

دراین اثناء صہیونی ریڈیو نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ رفح میں مجاہدین نے صہیونی علاقوں پر 12 میزائل فائر کئے ہیں۔

صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق حالیہ ایام میں فلسطینی مقاومت کی جانب سے صہیونی علاقوں اور فوجی تنصیبات پر ماضی کی نسبت حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button