مزدوروں، کسانوں کے مسائل کو فوری حل کیا جائے، علامہ شبیر حسن میثمی

01 مئی, 2024 17:46

شیعیت نیوز : مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی نے یکم مئی عالمی "یوم مزدور” کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا : مزدوروں، کسانوں کے مسائل کو حل کیا جائے۔

یومِ مزدور پر صرف ایک دن منانے سے کچھ نہیں ہو گا۔

لیبر ڈے مزدوروں کے مسائل حل کرنے کا دن ہے، صرف باتوں کا دن نہیں۔

یہ بھی پڑھیں : استاد شہید مرتضٰی مطہری کون تھے؟

علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا: مزدوروں کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کئے جائیں۔

ان محنت کش افراد کی جدوجہدکو نتیجہ خیز بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

10:58 شام مارچ 7, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top