مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے ایرانی صدر کا خیرم مقدم ،علامہ راجہ ناصر عباس کی جعفری کی ملاقات

23 اپریل, 2024 09:03

 شیعیت نیوز: ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی کے اسلام آباد ایک نجی ہوٹل میں تقریب سے خصوصی خطاب کے دوران مجلس وحدت مسلمین سمیت شیعہ سنی علمائے کرام سے ملاقات ہوئی۔

مجلس وحدت مسلمین کے وفد میں سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری،مرکزی جنرل سیکرٹر ی ناصر عباس شیرازی،پارلیمانی لیڈر حمید حسین شامل تھے۔

یہ بھی پڑھیں: ایرانی صدر کی آمد پر کراچی میں مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے استقبالیہ بینرز آویزاں

اس موقع پر ایرانی صدر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے نہتے فلسطینی اسلامی اُمہ کی طرف دیکھتے دیکھتے مایوس ہو گئے ہیں

۔یہودو نصاریٰ کی اتحادی قوت کا مقابلہ اکیلا ملک نہیں کر سکتا‘ ”اتحاد بین المسلمین“ فلسفے کو اپنانا ہو گا۔

6:44 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top