اہم ترین خبریںپاکستان

ایرانی صدر کی پاکستان آمد پر سرکاری تعطیل کے اعلان پر آل سعود کے پروردہ تکفیریوں کا واویلا

ایرانی صدر کی آمد پر چھٹی مذاق ہے کراچی لاوارث نہیں ہے احتجاج میں شریک ہوں گے۔

شیعیت نوز: ایرانی صدر کی آمد پر لاہور اور کراچی میں سرکاری تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ۔

تکفیری جماعت کے سرغنہ  اورنگزیب فاروقی نے واویلا مچاتے ہوئے کہا ہے کہ  ایرانی صدر کی آمد پر چھٹی کیوں کی گئی

پاکستان ایرانی کالونی نہیں ہے ایرانی صدر کی آمد پر چھٹی منسوخ کی جائے۔

یہ بھی پڑھیں: ایرانی صدر کی پاکستان آمد،استقبال شایان شان نہیں ہوسکا

ایرانی صدر کی آمد پر چھٹی مذاق ہے کراچی لاوارث نہیں ہے احتجاج میں شریک ہوں گے۔
کمشنر کراچی ایرانی وفاداری نہ کرے کراچی کی وفاداری کرے احتجاج کریں گے کارکنان تیاری کریں

متعلقہ مضامین

Back to top button