ایرانی حملے کے بعد اسرائیل دفاعی پوزیشن میں آ گیا،پاکستان

15 اپریل, 2024 11:13

شیعیت نیوز: پاکستانی تجزیہ نگار اور رائٹر سلمان غنی نے کہا ہے کہ گزشتہ 6 مہینے کے بعد پہلی مرتبہ اتوار کے روز اسرائیل نے غزہ پر بمباری نہیں کی۔

انہوں نے کہا کہ ایران نے جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسرائیل کو بیک فٹ پر جانے پر مجبور کیا۔

اور پہلی مرتبہ اسرائیل دفاعی پوزیشن میں آ گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اسرائیلی ایئر بیس پر 5 ایرانی میزائل لگے، 1 طیارے کو نقصان

سلمان غنی نے کہا کہ جو قوم اپنے مفادات کا تحفظ اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر کرتے ہیں اس قوم کو کوئی شکست نہیں دے سکتا۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل کو توقع نہیں تھی کہ ایران کا رد عمل اتنا شدید ہو گا۔

9:30 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top