ایران کا اسرائیل پر جوابی حملہ، ٹرمپ کا ردعمل

14 اپریل, 2024 09:45

شیعیت نیوز: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر جوابی حملے کے بعد اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا ہے جو کہ ہرگز نہیں ہونا چاہئے تھا۔

انہوں نے کہا ہے کہ اگر وہ امریکی صدر ہوتے تو ایسا موقع ہرگز نہ آتا۔

یہ بھی پڑھیں:جواب کی کوشش کی گئی تو اگلا حملہ اور بھی سخت ہوگا، جنرل حسین سلامی

ایران کی طرف سے حملے کے بعد صہیونی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ غزہ کی جنگ کے آغاز کے بعد پہلی مرتبہ اسرائیلی فضاوں میں کوئی طیارہ نظر نہیں آئے گا۔

ایرانی ڈرون حملوں کے بعد اسرائیلی فضائیہ کے طیاروں نے غزہ کی فضاوں کو بھی طیاروں سے خالی کردیا ہے۔

8:24 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top