اہم ترین خبریںایران

جواب کی کوشش کی گئی تو اگلا حملہ اور بھی سخت ہوگا، جنرل حسین سلامی

شیعیت نیوز: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے ہمارے مفادات، ہماری شخصیتوں اور شہریوں پر کسی بھی جگہ سے حملہ کیا تو ہم ان پر بھاری جوابی حملہ کریں گے۔

انہوں نے زور دے کر کہا کہ ہمارے میزائل اور ڈرون طیارے صیہونیوں کے ایئرڈیفنس کو پار کرنے میں کامیاب رہے۔

یہ بھی پڑھیں:ایران کا اسرائیل پہ حملہ،اسرائیلی ڈیفنس سسٹم ناکارہ ہوگیا

جنرل سلامی کے مطابق اسرائیل کے خلاف ایران کی کارروائی انتہائی دقیق تھی اور میزائل اور ڈرون اپنے مقررہ ٹارگیٹ کو نشانہ بنانے میں کامیاب رہے ہیں۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button