اہم ترین خبریںلبنان

حزب اللہ کے صیہونی ٹھکانوں پر نئے میزائل حملے

شیعیت نیوز: حزب اللہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس کی فورسز نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقے رامیا میں غاصب اسرائیلی افواج کے ٹھکانوں کو نئے میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

لبنان کی مزاحمتی تنظیم کے بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں ثابت قدم فلسطینی قوم اور مزاحمتی فورسز کی حمایت میں حزب اللہ غاصب اسرائیلی رجیم کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتی رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں:غزہ میں اسرائیل کی شکست کے آثار نمایاں ہورہے ہیں، سید حسن نصر اللہ

واضح رہے کہ حزب اللہ اور اسرائیلی رجیم گزشتہ سال اکتوبر میں غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد سے ایک دوسرے کے اہداف پر میزائل اور ڈرون حملوں میں کرتے آرہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button