پاکستان کی اہم خبریں

یوم پاکستان پریڈ،سعودی وزیر دفاع مہمان خصوصی ہوں گے

شیعیت نیوز: سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن عبدالعزیز یوم پاکستان پریڈ کے مہمان خصوصی ہوں گے۔

باوثوق ذرائع کا بتانا ہے کہ سعودی وزیر دفاع کو پریڈ میں شرکت کی دعوت آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:آئی ایس او پاکستان بھر میں 200سے زائد مقامات پر القدس ریلیاں نکالے گی،مرکزی جنرل سیکرٹری

آرمی چیف نے سعودی وزیر دفاع کو دعوت حالیہ دورہ سعودی عرب کے دوران دی۔

ذرائع کے مطابق یوم پاکستان پریڈ میں خلیج تعاون کونسل کے سرمایہ کاری اداروں کے سربراہان اور بحرین کی دفاعی افواج کے کمانڈر بھی خصوصی طور پر پریڈ میں شرکت کریں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button