پاکستان کی اہم خبریں
بلوچستان کے سرکاری ملازمین کے تقرر اور تبادلے پر پابندی عائد
سرکاری اعلامیہ کے مطابق بلوچستان کے گریڈ 21 تک کے تمام سرکاری ملازمین اور افسران کے تقرر اور تبادلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہیں۔

شیعیت نیوز : حکومت بلوچستان نے صوبے کے سرکاری ملازمین اور افسران کے تقرر اور تبادلے پر پابندی عائد کر دی۔
محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق بلوچستان کے گریڈ 21 تک کے تمام سرکاری ملازمین اور افسران کے تقرر اور تبادلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : اسرائیل غزه میں جنگ ہار چکا ہے
اعلامیہ میں کہا گیا کہ مذکورہ پابندی وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرز بگٹی کی ہدایت پر عائد کی گئی ہے۔ جس کا اطلاق تاحکم ثانی ہوگا۔