تکفیری مفتی دیوبندمنبر سے ذکرِ اہلبیت نہ کرنے کے اعترافی بیان سے مکر گیا ،مفتی فضل ہمدرد نے آڑے ہاتھوں لےلیا
تکفیری مفتی کے بیان کے بعد دیوبند مکتب فکر کے علمائے کرام کے پریشر کے بعد مفتی نے ویڈیو سوشل میڈیا سے ہٹادی ہے ۔

شیعیت نیوز: تکفیری مفتی دیوبند منبر سے ذکرِ اہلبیت نہ کرنے کے اعترافی بیان سے مکر گیا ،مفتی فضل ہمدرد نے آڑے ہاتھوں لےلیا۔
تکفیری مفتی ابو محمد نے گزشتہ دنوں اعتراف کیا تھا کہ مکتب دیوبند کے منبر سے ذکتر اہلبیت نہیں کیا جاتا۔اگر کیا بھی جاتا ہے تو صحابہ کرام سے تقابل کیا جاتا ہے۔
مفتی ابو محمد نے کہا تھا ہمیں اہل بیت کا ذکر بھی کرنا چاہئے۔
یہ بھی پڑھیں: مکتبِ دیوبند کی محافل میں اہلبیت کرام کا ذکر بہت کم اور صرف صحابہ سے تقابل میں ہوتا ہے ،دیوبند مفتی ابو محمد کا اعتراف
تکفیری مفتی کے بیان کے بعد دیوبند مکتب فکر کے علمائے کرام کے پریشر کے بعد مفتی نے ویڈیو سوشل میڈیا سے ہٹادی ہے ۔
مفتی ابو محمد نے ایک اور ویڈیو لگاتے ہوئے اپنے بیان سے یوٹرن لے لیا ہے اور کہا ہے مجھے غلط فہمی ہوگئی تھی ایسا نہیں ہے میں تو اہل بیت کا نوکر ہوں
ویڈیو ہٹانے پر مفتی فضل ہمدرد نے تکفیری کے عمل کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا آپ امویوں اور مروان کے نوکر ہوسکتے ہیں اہل بیت کے نہیں ،اگر آپ مولا عباس کےنوکر ہوتے تواپنے بیان سے نہ یوٹرن نہ لیتے۔