اہم ترین خبریںپاکستان

مکتبِ دیوبند کی محافل میں اہلبیت کرام کا ذکر بہت کم اور صرف صحابہ سے تقابل میں ہوتا ہے ،دیوبند مفتی ابو محمد کا اعتراف

شیعیت نیوز:دیوبند عالم دین اور مفتی ابو محمد نے  سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ

بدقسمتی سے ہم اپنی دینی محافل کا ذکر تو کرتے ہیں لیکن اہلبیت کرام کا  ذکر نہیں کرتے ہیں ۔

مفتی ابو محمد نے اعتراف کیا کہ ہم اہلبیت کی شان کے مقابلہ  میں صحابہ کرام کاذکر کرتے ہیں مگر ہماری محفلیں اہلبیت کے ذکر سے خالی ہیں

یہ بھی پڑھیں؛ پارلیمان وطن دشمن تکفیریوں سے پاک ہوگئی! شرپسند تکفیری مولوی نے پاکستان چھوڑنے کا اعلان کردیا

تمام علمائے کرام جب بھی محافل میں خطاب کریں تو اہلبیت کرام کا بھی ذکر کریں

ہمارے مکتب کے علمائے کرام  صرف صحابہ کرام کے تقابل میں ذکر اہلبیت نہیں بلکہ بالخصوص کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button