ناصبی احمد جاوید نے کس کی ایما پر ملت تشیع کو دھمکی دی؟

07 مارچ, 2024 09:56

شیعیت نیوز: ناصبی احمد جاوید  کی دوسری ویڈیو "دل صاحب انصاف سے انصاف طلب ہے” کے زیر عنوان ریکارڈ کروائی گئی جبکہ تیسری ویڈیو فقط سید جواد کو مخاطب کرکے بنائی گئی۔

اپنی گذشتہ تحریر میں، راقم نے امامت کی افضلیت کے عقیدے کے حوالے سے دو دلائل پیش کیے۔

اسی طرح یہ بتایا کہ پاکستان کے شیعہ کسی بھی فرقے یا گروہ کے لیے سیاسی خطرہ نہیں ہیں بلکہ وہ عام پاکستانیوں کی مانند سیاسی بے رحمیوں کا شکار ہیں۔

اکثر شیعہ اور سنی  بچوں کا بچپن ایک ہی ماحول میں گزرتا ہے اور جوانی میں یہ رشتہ کی ڈور میں بندھ کر ایک ہی گھر میں زندگی گزارتے ہیں۔

احمد جاوید صاحب نے اپنی دوسری ویڈیو جس کا عنوان "دل صاحب انصاف سے انصاف طلب ہے” تھا، میں اپنے اوپر ہونے والے اعتراضات اور لگنے والے الزامات کے حوالے سے گفتگو کی۔

یہ بھی پڑھیں: ناصبی احمد جاوید امریکہ اور اسرائیل کے منحسوس تکفیری ایجنڈا کے ترجمان بن گئے

اس ویڈیو میں انھوں نے اپنے وہ فضائل گنوائے، جو کہ اتحاد و وحدت نیز ان کے سچا مسلمان ہونے کی دلیل تھے۔

احمد جاوید صاحب کہتے ہیں کہ میں نے شیعہ شعراء کے کلام پر نقد لکھی ہے، اگر مکتب تشیع میں ایسا کوئی نقاد موجود تھا تو اس سے کہا جاتا کہ میر انیس پر تنقید لکھتے

اور ان کی شاعری کا جائزہ پیش کرتا۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے تقریباً سو سے زیادہ منقبتیں امیر المومنین علی ؑ کی شان میں لکھیں۔

میں شیعہ کو اپنی اصلاح کی دعوت دے رہا ہوں

۔ انھوں نے اپنی گفتگو کے دوران میں کچھ دھمکی آمیز لہجہ بھی اختیار کیا، جو ان کے منصب و مقام سے میل نہیں کھاتا۔

ہم انتظامی اقدامات کریں گے، اب نہیں معلوم کہ وہ یہ بات اپنی حیثیت میں کہ رہے تھے یا کسی کی ترجمانی کر رہے تھے

3:38 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top