اہم ترین خبریںپاکستان

وحدت یوتھ کے نومنتخب مرکزی صدر مولانا تصور مہدی سے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے حلف لیا

اس موقع پرعلامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نو منتخب صدبے لوث جذبے اور خلوص نیت کے ساتھ اپنی کوششیں جاری رکھیں گے

شیعیت نیوز:وحدت یوتھ پاکستان کا سالانہ کنونشن اختتام پزیر ہوگیا۔

کنونشن کے آخری روزعلامہ تصور حسین مہدی کو وحدت یوتھ پاکستان کا مرکزی صدر منتخب کیا گیا۔

اس موقع پرعلامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نو منتخب صدبے لوث جذبے اور خلوص نیت کے ساتھ اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:ہم نے مادر وطن کی حفاظت کیلئے پی ٹی آئی اور ایم ڈیبلیو ایم کے امیدواروں کو کامیاب بنانا ہے۔علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

تاکہ معاشرے کا ہر نوجوان ذمہ دار اور باوقار شہری بن سکے۔

منتخب صدر تصور حسین مہدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جوانوں کا آگاہی و شعور کے ساتھ آگے بڑھنا اشد ضروری ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button