اہم ترین خبریںپاکستان

ناصبی احمد جاوید،فسادی اللہ یاری اور تکفیریت ،منحسوس ٹرائی اینگل کا ہدف مرجعیت اورنظام ولایت

 مردِ میدان شہید سردار  قاسم سلیمانی بھی اپنے وصیت نامہ میں رقم طراز ہیں کہ "اسلامی جموریہ ایران، اسلام و تشیع کا مرکز ہے۔ آج حسین بن علی کی خیمہ گاہ ایران ہے۔

شیعیت نیوز:ناصبی سکالر احمد جاوید،فسادی اللہ یاری اور تکفیریوں کا ایک ہی ہدف ہے کہ مرجعیت اور نطام ولایت کے بارے میں لوگوں کے اذہان میں شک و شبہات پیدا کئے جائیں ۔

ناصبی احمد جاوید کا کہنا ہے کہ ولایت فقیہہ کو مقدس بنایا جارہا ہے  یہ تو بدعت ہے ۔

 مردِ میدان شہید سردار  قاسم سلیمانی بھی اپنے وصیت نامہ میں رقم طراز ہیں کہ "اسلامی جموریہ ایران، اسلام و تشیع کا مرکز ہے۔ آج حسین بن علی کی خیمہ گاہ ایران ہے۔

جان لیں کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایک حرم ہے اور اگر یہ حرم باقی رہا تو دوسرے حرم بھی باقی رہیں گے، اگر دشمن نے اس حرم کو تباہ کر دیا تو کوئی حرم باقی نہیں بچے گا۔ نہ ابراہیمی حرم اور محمدی حرم۔

اسلام کی نجات کے لئے خیمہ ولایت کو نہ چھوڑیئے گا۔ یہ خیمہ، خیمہ رسولﷺ ہے۔ایران سے دنیا والوں کی دشمنی یہی ہے کہ وہ اس خیمہ کو آگ لگا کر ویران کرنا چاہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ناصبی متعصب احمد جاوید نے نظامِ ولایت فقیہہ کو بدعت قرار دے دیا

خدا کی قسم! اگر یہ خیمہ ویران ہوگیا تو بیت اللہ الحرام، حرم مدینۃ الرسول اللہ، نجف، کربلا، کاظمین، سامرا اور مشہد باقی نہ رہیں گے۔

اگر اس انقلاب کو نقصان پہنچا تو حتیٰ شاہ لعنتی کے دور کی بدبختی تک سلسلہ نہ رکے گا بلکہ استکبار کی کوشش ہوگی کہ الحاد و کفر اور گہری گمراہی کو رائج کریں۔

گوئبلز کے نظریاتی جانشین تکفیری اور ناصبی سکالر جھوٹ کی فیکٹری سے فسادات پھیلاتے رہیں گے

اور حسین ابن علی کے بابصیرت پیروکار استقامت کے ساتھ سچ اور حق کا دامن تھامے رہیں گے

کسی صورت انقلاب اسلامی اور رہبر عظیم الشان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button