ناصبی متعصب احمد جاوید نے نظامِ ولایت فقیہہ کو بدعت قرار دے دیا
شیعیت نیوز:متعصب اور ناصبی سکالر احمد جاوید نے کہا ہے کہ مجھے ناصبی کہا جارہا ہے جبکہ میں نے تو صرف اپنے تحفظات کا اظہار کیا تھا ۔
ایران میں شیعہ سنی اتحاد کی بات کی جاتی ہے ۔وہاں ولایت فقیہہ کو مقدس قرار دیا جاتا ہے ۔یہ کوئی مقدس نہیں بلکہ بدعت ہے ۔
ہم جب شیعہ سنی اتحاد کی بات کرتے ہی تو کہا جاتا ہے رہبر معظم نے وحدت کی بات کی ہے ۔
متعصب ناصبی سکالر احمد جاوید ملت تشیع کے خلاف کھل کر سامنے آگیا،بھونڈے الزامات لگادئیے
ایران میں تو فرقہ وارانہ رسوم ادا کی جاتی ہیں ۔
علامہ جواد نقوی کے ساتھ مل کر میں الحاد پر گفتگو کرنا چاہ رہا تھا مگر میں نے یہ سب تحفطات کا اظہار علامہ جواد نقوی سے بھی کیا تھا ۔
جواد نقوی نے میرے خلاف غضبناک زبان استعمال کی اب میں کبھی جامعہ عروہ الوثقیٰ نہیں جاوں گا۔







