اہم ترین خبریںپاکستان
متعصب ناصبی سکالر احمد جاوید ملت تشیع کے خلاف کھل کر سامنے آگیا،بھونڈے الزامات لگادئیے
احمد جاوید نے اعتراف کیا ہے کہ میں نے ایران اور شیعیت پر جو تحفظات کا اظہار کیا ہے اس پہ اعلیٰ ادارے اور تجزیہ نگار بھی متفق ہیں ۔
شیعیت نیوز: متعصب ناصبی سکالر احمد جاوید ملت تشیع کے خلاف کھل کر سامنے آگیا۔
احمد جاوید نے اپنے نئے وی لاگ میں کہا ہےکہ علامہ جواد نقوی نے میرے خلاف سخت زبان استعمال کی مجھے ان سے ایسی امید نہیں تھی ۔
احمد جاوید نے اعتراف کیا ہے کہ میں نے ایران اور شیعیت پر جو تحفظات کا اظہار کیا ہے اس پہ اعلیٰ ادارے اور تجزیہ نگار بھی متفق ہیں ۔
احمد جاوید نے ملت تشیع پر متعصبانہ اور تنگ نظرئ کےباعث بھونڈے الزامات لگاتے ہوئے کہا کہ ایران میں ولایت فقیہہ کی حکومت کے تحت کچھ فرقہ وارانہ کام ہوتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ناصبی متعصب احمد جاوید صاحب! آپ اسلامی مفکر ہیں یا تکفیری کالعدم سپاہ صحابہ کے سربراہ؟
احمد جاوید نےکہا مجھ پہ تو جیسے ایک فوج ہی ٹوٹ پڑی ہے ۔
ایران کوئی مقدس ملک نہیں ہے میں نے ولایت فقیہہ پر بات کی تو مجھے ناصبی کہا گیا ۔