اہم ترین خبریںپاکستان

پارلیمان وطن دشمن تکفیریوں سے پاک ہوگئی! شرپسند تکفیری مولوی نے پاکستان چھوڑنے کا اعلان کردیا

تکفیریوں کی رسوائی کے بعد شرپسند ملا مفتی ابو محمد نے پاکستان نے چھوڑنے کا اعلان کیا ۔

شیعیت نیوز:انتخابات2024 کے انعقاد کے بعد حتمی نتائج سامنے آگئے ہیں۔اکثریتی نشستوں میں آزاد امید وار سب سے آگےہیں ۔

پاکستان میں پہلی بار دو پارٹیز پاور شئیرنگ حکمت عملی سے  نئے وزیر اعظم کا چناو کریں گے۔

حالیہ انتخابات میں پاکستان کے عوام نے شدت پسند تکفیریوں کو بھی پارلیمنٹ سے رسوا کردیا ہے۔

ملت تشیع کے خلاف متنازعہ بل لانے والی تکفیری اور متعصب جماعتیں  نئی پارلیمنٹ کا حصہ نہیں ہوگی ۔

انتخابات کے نتائج میں تحریک لبیک ،راہ حق پارٹی اور شدت پسند تکفیری رسوا ہوگئے ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں:  نجس العین تکفیری مفتی فرقہ وارانہ جلسوں کے بعد غیر ملکی خفیہ دورے پر روانہ

مجلس وحدت مسلمین اور پاکستان تحریک انصاف کے سیاسی اشتراک اور انتخابی ایڈجسٹمنٹ کے نتیجے میں کرم سے قومی اسمبلی کی نشست پر کامیابی

.اور اس کے نتیجے میں پی ٹی آئی کی حمایت سے منتخب ہونیوالے اراکین کی ایم ڈبلیو ایم میں ممکنہ شمولیت پر تکفیری حلقوں میں صف ماتم بچھ گئی ہے

تکفیریوں کی رسوائی کے بعد شرپسند ملا مفتی ابو محمد نے پاکستان نے چھوڑنے کا اعلان کیا ۔

تکفیری مفتی ابومحمد سمیت تمام تکفیریوں میں کھلبلی مچ گئی ہے  اور ملت تشیع پاکستان کے خلاف  زہریلے پروپیگنڈہ  میں مگن ہیں۔

دوسری جانب مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے قومی اسمبلی میں  فتح کے بعد  ملک و قوم کیلئے اپنی خدمات انجام دینے کاعزم کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button