ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

23 فروری, 2024 15:17

شیعیت نیوز: ڈیرہ اسماعیل میں دھماکے کے سبب متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق دھماکا تحصیل درازندہ کے مین بازار میں ہوا۔

جس کے بعد پولیس اور امدادی ادارے پہنچ گئے۔

یہ بھی پڑھیں:علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے نومنتخب ممبر قومی اسمبلی انجینئر حمید حسین کی ملاقات

زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے ۔

جب کہ تفتیش اور شواہد کے ذریعے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

9:13 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top