پاکستان کی اہم خبریں

سندھ کی وزارت اعلیٰ کے لئے مراد علی شاہ کا نام فائنل

شیعیت نیوز: مراد علی شاہ سندھ کے نئے وزیراعلیٰ ہوں گے۔

بتایا گیا ہے کہ پارٹی قیادت آج ارکان سندھ اسمبلی کو اعتماد میں لے گی۔

پارٹی ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ منگل کو تیسری بار وزیر اعلیٰ کے منصب کا حلف اٹھائیں گے۔

مراد علی شاہ نے نامزدگی پر پارٹی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں:تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط لکھ کر ملک دشمنی کا ثبوت دیا: اسحاق ڈار

اس سے پہلے یہ بھی کہا جارہا تھا کہ پنجاب میں ایک خاتون کو وزیراعلی نامزد کئے جانے کے بعد ممکن ہے کہ سندھ میں بھی فریال تالپور کو وزیراعلی نامزد کیا جائے ۔

سندھ میں وزارت اعلی کے منصب کی دوڑ میں شرجیل میمن کا بھی نام لیا جارہا تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button