اہم ترین خبریںمقبوضہ فلسطین

امریکی کانگریس کے یہودی ارکان کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

شیعیت نیوز: امریکی کانگریس ميں ڈیموکریٹک پارٹی کے تیرہ یہودی اراکین نے امریکی صدر بائيڈن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں فلسطینی عوام کے لئے صورت حال نہایت نازک اور خطرناک ہے۔

اس علاقے کے کم سے کم چودہ لاکھ بےگھر فلسطینی اس سے زیادہ انسان دوستانہ امداد کا انتظار نہيں کر سکتے۔

یہ بھی پڑھیں:تل ابیب میں نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف مظاہرہ

قابل ذکر ہے کہ امریکہ، برطانیہ اور جرمنی سمیت بعض مغربی ممالک نے صیہونی حکومت کی جانب سے سات اکتوبر کے آپریشن میں انروا کے بارہ کارکنوں کے حماس کے ساتھ تعاون کرنے کے الزامات کے بعد انروا کے لئے اپنی امداد روک دی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button