اہم ترین خبریںپاکستان

آئینی قانونی راستے سے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

پاکستان کے عوام جانتے ہیں الیکشن میں دھاندلی کی گئی ہم عوام کے حقوق کی جنگ لڑیں گے ایک ایسا پاکستان جس کے فیصلے ہم خود کریں۔

شیعیت نیوز:مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر پارلیمنٹ میں اپوزیشن میں بیٹھے تو ہم قانون اور آئین کے مطابق اپوزیشن کریں گے۔

عوام کے حقوق کی جدوجہد اور مینڈیٹ چھینے جانے پر احتجاج بھی ریکارڈ کروائیں گے۔

پاکستان کے عوام جانتے ہیں الیکشن میں دھاندلی کی گئی ہم عوام کے حقوق کی جنگ لڑیں گے ایک ایسا پاکستان جس کے فیصلے ہم خود کریں۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی ،سنی اتحاد کونسل اور مجلس وحدت مسلمین کا سیاسی اشتراک ملکی ترقی کی نئی تاریخ رقم کرے گا۔علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

عوام نے ان حکمرانوں کو ٹھکرادیاہے۔

آئینی قانونی راستے سے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button